11:00 am
عید کا چاند 12مئی کو نظر آئے گا، عید الفطر جمعرات تیرہ مئی کو ہونے کا امکان ہے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سعودی عرب میں عیدالفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔جدہ فلکیاتی انجمن کے مطابق اس بار رمضان کے 30 روزے متوقع ہیں۔ عید کا چاند بارہ مئی بدھ کو نظر آئے گا۔ عید الفطر جمعرات تیرہ مئی کو ہونے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں عید الفطر کا سرکاری فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عید 14 مئی بروز جمعہ ہو گی، جس کا اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔

مثالی پولیس کی مثالی کارکردگی۔۔۔ تھانہ صادق آباد کی حدود ڈھوک کالا خان میں پولیس گردی۔۔۔۔ اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل 

حکو مت کا اعلان کردہ رمضان پیکیج مجبور اور بے بس عوام کو دوربین لگا کر بھی کہیں نظر نہیں آرہا۔میاں محمد اسلم

پاکستان کرکٹ ٹیم کوپاکستان لانے کے لیے خصوصی طیارہ زمبابوے روانہ

عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔!!! عید سے قبل ایسا شاندار اعلان کردیا ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ۔۔۔!!!  ایل او سی پر سیز فائر کے ثمرات عوام تک پہنچنے لگے،عید سے قبل شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جو بزدل ہے وہ ہٹ جائے ، جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔!!! شہباز شریف نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجادیا ،کیاہونیوالا ہے ؟ کھلاڑیو ں پر سکتہ طاری

بلاول من کاکچا اور زرداری کا بچہ ہے۔۔۔!!! فیاض الحسن چوہان نے بلاول کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ایسی بات کہہ دی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ۔۔۔!!! عید الفطر ،حکومت نے عوام کو اچھی سنادی ،جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے