11:43 am
 ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانہ

ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانہ

11:43 am

دولتالہ(نمائندہ اوصاف ) دولتالہ میں لاک ڈائون کے احکامات کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی کارروائی دکانداروں کی دوڑیں لگ گئیں سخت ترین لاک ڈائون کے باوجود دکانیں کھول کر دھڑلے سے کاروبار جاری رکھنے والے دکانداروں کو30ہزار روپے جرمانہ تفصیلات کے مطابق حکومتی لاک ڈائون
کے نفاز کے بعد دولتالہ میں انتظامیہ اور دکانداروں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ آج دوسرے دن بھی جاری رہا لاک ڈائون اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نائب تحصیل دار انصر محمود نے کاروائی کرتے ہوئے دکانداروں کو مجموعی طور پر30ہزار جرمانہ کیا

تازہ ترین خبریں