11:44 am
  لاک ڈائون پر عملدرآمد کرانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ،اسسٹنٹ کمشنر

گوجرخان (نمائندہ خصوصی ) ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کا ایکشن ،گزشتہ شام اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان نے دو مارٹ اور ایک بیکری کو سیل کردیا جبکہ مجموعی طور پر بیس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا عوام کی صحت و زندگی کو تحفظ دینے کے لیے حکومت نے لاک ڈاؤن لگایا جس پر عملدرآمد کرانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑے گا تاجر کمیونٹی تعاون کرے
​​​​​​​اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان کی تنبیہہ تفصیلات کے مطابق گوجرخان میں کرونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ متحرک ہو گئی اسسٹنٹ کمیشنر حرا رضوان کی زیر نگرانی چیف آفیسر عمر شجاع تحصیلدار ندیم مسعود اور پولیس پر مشتمل ٹیموں نے آپریشن شروع کر دیا گزشتہ رات اسسٹنٹ کمشنر نے دو مارٹ اور ایک بیکری کو سیل جبکہ مجموعی طور پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا چیف آفیسر عمر شجاع کی زیر نگرانی بازاروں میں خلاف ورزی پر متعدد دکانوں کو سیل کر دیا گیا اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان نے کہا ہے کرونا مہلک وبا ہے جس کے پھیلاؤ کو روکنا ناگزیر ہے عوام اپنی اور دوسروں کی زندگی کو محفوظ بنانے کے لیے حکومت کے جاری پلان اور ایس او پیز ہر عمل کرے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 