12:08 pm
  کمڑیال تا گنڈاکس لنک روڈ کیلئے رقم کی منظوری ہوچکی

کھوڑ(نمائندہ اوصاف) خصوصی دلچسپی اور کاوش سے  کمڑیال تا گنڈاکس لنک روڈ کے فیز 2 کی   تعمیر کے لئے( 15 کروڑ )روپے کی خطیر رقم منظور ہو چکی روڈ میں (2 عدد) پل بھی تعمیر ہونگے  انشاللہ جلد باقاعدہ ٹینڈر اور انتظامی امور کی تکمیل  کے بعد روڈ پر کام کا آغاز ہو جائے گا۔ کمڑیال تا گنڈاکس فیز 1 کے افتتاح کے موقع پر کرنل ملک انور صاحب نے فیز 2 کی جلد  منظوری کا وعدہ کیا تھا جو کے اللہ کی مہربانی سے پورا ہونے
​​​​​​​ کے بعد ضلح اٹک چکوال اور راولپنڈی سے منسلک  ہو جائے گا اس منصوبے کی تکمیل سے  کھوڑ احمدال ڈھرنال سمیت علاقہ بھر کے لوگوں کی  سفری سہولیات میں آسانی پیدا ہو گی نیز روڈ کے اطراف کاروباری سرگرمیوں سے روزگار کے موا قع پیدا ہونگے سردار محمد سرفراز خان کمڑیال، سابق ناظم یونین کونسل کمڑیال سردار محمّد صفدر خان ,ملک تنویر حسین ملہوالہ ملک  افضال حسین کمڑیال،  ملک بابر حسین ملھوالہ، سائیں زمرد ،آزاد گنڈاکس پاکستان تحریک انصاف کے تمام ووٹرز سپورٹرز  اور تمام اھل علاقہ کی طرف سے کرنل ملک انور صاحب کی اس ڈیڈ منصوبے میں ذاتی دلچسپی کو بھرپور سر اہا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان