03:16 pm
چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ۔۔۔!!! عید الفطر ،حکومت نے عوام کو اچھی سنادی ،جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی حکومت نے کہا ہے کہ عوام کی کورونا سے حفاظت یقینی بنانے کے لیے عیدالفطر کے دوران بھی ویکسینیشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا ہے کہ مملکت میں تمام سینٹرز پر عید الفطر کے دوران بھی ویکسین کی سہولت ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ مملکت میں کورونا وائرس کی کسی بھی ویکسین سے موت کا کوئی واقعہ ریکارڈ پر نہیں آیا۔ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا تھا کہ جو مقامی اور غیرملکی عید کے موقع پر بھی ویکسین لگوانا چاہتے ہیں وہ ویکسینیشن
کی تاریخیں لے سکتے ہیں، لاعلاج امراض یا مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد اور حاملہ خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگوانے میں کوئی مسئلہ پیش نہیں آتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودہ عرب میں اب تک 10.5 ملین ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔خیال رہے کہ سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر کسی بھی تقریب میں 20 سے زائد افراد کے اجماع کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی