03:56 pm
بلاول من کاکچا اور زرداری کا بچہ ہے۔۔۔!!! فیاض الحسن چوہان نے بلاول کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ایسی بات کہہ دی جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول زرداری بچہ ہے، من کا کچا ہے اور آصف زرداری کا بچہ ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلاول کی وزیراعظم کے کامیاب دورہ سعودی عرب پر تنقید سمجھ سے بالاتر ہے۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت کو قرضوں اور چندوں کا طعنہ دینے والے اپنی پارٹی کی کرتوتیں بھول گئے ہیں۔وزیر جیل خانہ جات پنجاب نے یہ بھی کہا کہ بلاول کی گورننس شایدمنی لانڈرنگ، کک بیکس اور جعلی اکاؤنٹس پر مشتمل ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شاید ملک نوعمری میں
ارب پتی بننے والوں کی لازوال، تابناک اور بےمثال کرپشن سے چلتے ہیں۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ بلاول کے خیال میں جھوٹ کو بار بار دہرانے سے شاید وہ سچ میں بدل جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائے۔۔۔مریم نواز کاپی ٹی آئی کوقیمتی مشورہ ،شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

پی آئی اے کی حج پرواز کتنےحجاج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی،عازمین نااہلی پر پھٹ پڑے

معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ،وزیراعظم نےملک کے دیوالیہ ہونےکااعتراف کرلیا