04:06 pm
جو بزدل ہے وہ ہٹ جائے ، جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔!!! شہباز شریف نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجادیا ،کیاہونیوالا ہے ؟ کھلاڑیو ں پر سکتہ طاری

لاہور (نیو زڈیسک) ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی پے درپے کامیابیوں کے بعد شہباز شریف سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئے۔ شہباز شریف نے حکومت کے خلاف تحریک میں تیزی لانے کے لیے حکمت عملی پر کام شروع کر دیا۔ ن لیگ پیپلز پارٹی یا دیگر کی بجائے حکومتی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنائے گی۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت کے خلاف تحریک میں تیزی کے لیے حکمت عملی پر کام شروع کر دیا۔ذرائع ن لیگ کے مطابق شہباز شریف کی حکمت عملی کے تحت ن لیگ اب صرف حکومت کو آڑے ہاتھوں لے گی۔ ن لیگ پیپلز پارٹی یا دیگر جماعتوں کی بجائے حکومتی پالیسیوں کو اپنا ہدف رکھے گی۔ن لیگ نے
عید کے بعد حکومت کے خلاف بھرپور وار کی تیاریاں شروع کردی ہیں، اس حوالے سے شہباز شریف نے ن لیگ کے اہم رہنماوں کو ٹاسک سونپنا شروع کر دئیے ہیں۔شہباز شریف نے اہم لیگی رہنماؤں کو حکومت کی خارجہ۔معاشی اور آئی ایم ایف کی ڈیل پر تنقید کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ذرائع ن لیگ کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کو وکلاء ونگ کومتحرک کردارکے لیے تیارکرنے کو کہہ دیا گیا،حکومتی وزراء کی جانب سے عدلیہ پر تنقید کا بھرپور جواب دینے کا ٹاسک وکلا ونگ کے سپرد کیا جائے گا۔لیگی ذرائع کے مطابق احسن اقبال کو سی پیک اور حکومت کی معاشی پالیسوں پر تنقید کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار