04:32 pm
معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ۔۔۔!!!  ایل او سی پر سیز فائر کے ثمرات عوام تک پہنچنے لگے،عید سے قبل شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کے بعد معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں ، 25فروری کے بعد سے اب تک ایل او سی کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ایل او سی پر سیز فائر کے ثمرات عوام تک پہنچنے لگے ، ایل او سی پر بسنے والے عوام نےسیز فائر سےسکھ کاسانس لیا، اس کے ساتھ ہی بچے اسکولوں کو اور عوام معمول کی زندگی کی طرف بلاخوف لوٹ آئے۔لائن آف کنٹرول پر معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں ، لیپا سیکٹر کے گاؤں منڈل کے عوام سیز فائر سے بہت خوش ہیں اور لیپا بازار میں کاروباری سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہے، منڈل کےعوام کا کہنا ہے
سیز فائر کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں۔ڈی جی ایم اوز کے درمیان 25فروری2021 کوسیز فائر انڈرسٹینڈنگ ہوئی ، 25فروری کے بعد سے ایل او سی کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی جبکہ پاک فوج انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے مقامی آبادی اور انتظامیہ کی بھرپور مدد کررہی ہے۔یاد رہے 25 فروری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ایل اوسی اوردیگر سیکٹرز پر آج سے سیز فائر کی خلاف ورزی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ رابطے کے نتیجے میں 2003 کے سیزفائر کی انڈر اسٹیڈنگ پر من وعن عمل ہوگا۔مذاکرات میں 25،24 فروری کی درمیانی رات سے باہمی مفاہمت پر سختی سے عمل پیرا ہونے کا بھی اعادہ کیا گیا اور بارڈر فلیگ میٹنگز نظام کے ذریعے کسی بھی غیر متوقع صورتحال حل کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا