05:57 pm
پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کا دورہ کیا، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران سپہ سالار کی افغان صدر سے ملاقات ہوئی۔ برطانوی چیف آف ڈیفنس بھی ملاقات میں موجود تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی
 دلچسپی، افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیاگیا، سکیورٹی، دفاعی تعاون، مؤثر بارڈر مینجمنٹ پر بھی گفتگو کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے مفاہمتی عمل میں سنجیدہ کردار پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کی عبد اللہ عبد اللہ سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں افغان امن عمل کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران جنرل باجوہ نے کہا کہ پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے، پاکستان افغان عوام کی دیرپا امن کی کوشش کی حمایت کرتا رہے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی، خطے کی سیکورٹی صورتحال اور افغان امن عمل میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر بات چیت کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان پر بڑی پابندی عائد۔۔ تمام ڈرائیورز حضرات یہ خبر پڑھ  لیں ،حکومت نے سخت حکم جاری کردیا

آج کے بعد پیسے آدھے نہیں پورے ملیں گے ، سرکاری ملازمین خوشی سے جھوم اٹھے ،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

عورت ہی عورت کی عزت کی دشمن۔۔ لڑکی نے دولڑکی نازیباویڈیو بنا لی پھر  ایسا کام کیا کہ۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخی کے بعد وزیراعظم کا ایکشن۔۔ آج قومی ٹیم کو ملاقات کیلئے بلایا۔ کیا کرنےوالے ہیں ؟جانیے تفصیل

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں