06:27 pm
ن لیگ ختم ،شہباز شریف اب ن لیگ کا نہیں بلکہ ہمارا بندہ ہے،تہلکہ خیز خبرسامنے آگئی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف میری پارٹی کا آدمی ہے وہ جہاں بھی ہو گا سوچ ایک ہے،شہباز اور مریم نواز کیمپ میں تناوَ اور کھچاوَ بڑھتا جا رہا ہے،تین سے 4 ماہ میں ن سے ش لیگ بننے جا رہی ہے، ان تین مہینوں میں سیاست کا نقشہ تبدیل ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے نیب پیشی پر جو کیا اس سے پارٹی کے لیے مزید مسائل کھڑے ہوئے ہیں، جب مریم نواز کےباہر جانے کا راستہ نہ بنا تو پھرانہوں نے چپ کا روزہ توڑا ہے۔نجی نیوز چینل ہم نیوزکے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کے کیس میں نہیں سمجھتا کہ
وہ زیادہ دیر باہر رہیں گے، شہبازشریف اس ملک کی اصل طاقتوں سے مسلسل رابطے میں ہیں، ان کا رجحان کسی ٹکراوَ کی جانب نہیں بلکہ وہ تو وقت پر الیکشن کے حامی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا