06:44 pm
ویزیٹر اب پاکستان نہیں آسکتے ۔۔۔ ائیرپورٹ پر داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیٹر کےداخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے پشاور آنے والے مسافروں میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ‏پر باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی اجلاس ہوا جس کی صدارت سینئر ایڈیشنل ڈائریکٹر ‏عبیدالرحمان عباسی نے کی۔اجلاس میں مسافروں میں کورونا ٹیسٹ
مثبت آنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور ہدایات جاری کی ‏گئیں کہ مسافروں کی جعلی کورونا رپورٹ کی روک تھا م کیلئے اقدامات کئےجائیں۔حکام کو کہا گیا کہ تمام ایئرلائنزز دبئی، شارجہ، سعودی عرب ایئرپورٹ اتھارٹی سے رابطہ کیا جائے، ‏ایئرپورٹ اتھارٹی کورونا رپورٹ چیک کر کےمسافروں کو آنےکی اجازت دے۔اے ایس ایف کو ایئرپورٹ پر مکمل ایس اوپیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائے کی ہدایت کی گئی ‏اور فیصلہ کیا گیا کہ وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 