07:20 pm
   سرکاری گاڑی کو ٹیکسی کے طور پر استعمال کرنے کا معاملہ، سابق وزیراعظم کا ڈرائیور بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے ڈرائیور نے بیان دیا ہے کہ معاملے کو غلط رنگ دیا گیا ہے جس وقت ویڈیو بنائی گئی اس وقت میرے سوا گاڑی میں کوئی اور موجود نہیں تھا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یوسف رضا گیلانی کے ڈرائیور کی جانب سے سرکاری گاڑی کو بطور ٹیکسی استعمال کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔سینیٹ
 سیکرٹریٹ کی گاڑی مبینہ طور پر پبلک سواری کے لیے استعمال کرنےکا الزام عائد کیا گیا تھا۔اس حوالے سےوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’چلیں جی جنہوں نے سینیٹ چئیرمین بننا تھا انہوں نے سرکاری گاڑی پر ٹیکسی سروس شروع کر دی۔  دیہاڑی ہر صورت لگانی ہے بھلے کیسے بھی لگے۔  یہ حرکت ایسی ہے کہ اس پر بیان دینے کو بھی دل نہیں کرتا۔‘

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 