07:34 pm
ن لیگ میںاختلاف شدت اختیار گئی ۔۔۔ ۔ دو دھڑوں میں بٹ گئے

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی پی ایک سو چوالیس میں ن لیگ کے دو دھڑے بن گئے ملک ریاض اور سمیع اللہ خان نے حلقہ میں یوتھ ونگ کے اپنے اپنے صدر اور جنرل سیکرٹری نامزد کروالئے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت ایک،حلقہ بھی ایک لیکن تنظیمیں دو --ن لیگی ایم این اے ملک ریاض اور ایم پی اے سمیع اللہ خان کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔ دونوں ارکان اسمبلی نے اپنے من پسند کارکنوں کو صدر اور جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ بنوا کر نوٹیفکیشن جاری کروا لئے۔  سمیع اللہ خان نے وقار علی کو صدر پی پی ایک سو چوالیس یوتھ ونگ جبکہ علی حیدر کو
جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ نامزد کروالیا ایم این اے ملک ریاض نے اسد شیخ کو صدر اور احسن جٹ کو جنرل سیکرٹری بنوا لیا۔ایم این اے ملک ریاض اور ایم پی اے سمیع اللہ خان کے درمیان اختلافات نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز کی شاہدرہ آمد کے موقع پر ہوئے تھے ملک ریاض نے لیگی ایم پی اے کو اسٹیج پر کھڑے ہونے سے روک دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا