07:59 pm
راولپنڈی اسلام آباد میںموسلادھار بارش ۔۔ جڑواں شہروں میں بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد راولپنڈی سرکل اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش  35 سے زائد فیڈرذ پر فالٹ اور ٹرپنگ کے باعث بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل ہوگئی ہے ۔ ترجمان آئسکو کے مطابق متاثرہ فیڈرز میں دھمیال روڈ کیرج فیکڑی روات بحریہ انگلیو خیابان سر سید یو فون آرے بازار مندرہ 2 ڈھوک حسو شامل ہیں۔ اس کیساتھ
ساتھ  قائداعظم گوال منڈی کہوٹہ سٹی انگوری ریس کورس ابو بکر I.11.3, F.17.2 اور گردونواح کے علاقے بھی  شامل ہیں ۔جن علاقوں میں بارش رک گئی آپریشن سٹاف نے بجلی بحالی کا کام شروع کر دیا ھے۔آئیسکو چیف اور آپریشن ڈائریکٹر مرکزی کنٹرول روم سے بجلی بحالی کی نگرانی کر رھے ہیں آئیسکو چیف چودھری عبدالرزاق کی لائن سٹاف کو تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہے ۔ انفرادی شکایات کے اندراج کے لئے صارفین بلوں پر درج نمبروں پر کال کریں آئیسکو ہلپ لائن نمبر 118 یا کمپلینٹ اینڈ مانیٹرنگ سیل کے نمبرز 9252933.6 پر بھی شکایت کا اندراج کروایا جا سکتا ہے

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان