08:43 pm
یوسف رضا گیلانی کے زیر استعمال سرکاری گاڑی ٹیکسی کے طور پر چلائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے سینیٹ سیکرٹریٹ کی گاڑی کو ٹیکسی کے طور پر چلانا شروع کر دیا ۔ ان کے ڈرائیور نے منہ مانگے کرایے وصول کرنا شروع کردیے۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈریوسف رضا گیلانی کی سینیٹ سیکرٹریٹ کی گاڑی مبینہ طور پر پبلک سواری کیلئےاستعمال کیے جانے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کا کہنا ہے کہ جنہوں نے چیئرمین سینیٹ بننا تھا انہوں نے سرکاری گاڑی پر ٹیکسی شروع کردی۔شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ دہاڑی ہر صورت لگانی ہے بھلے کیسے بھی لگے۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 