08:48 pm
راولپنڈی اسلام آباد میںموسلادھار بارش ۔۔ جڑواں شہروں میں بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد راولپنڈی سرکل اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش 35 سے زائد فیڈرذ پر فالٹ اور ٹرپنگ کے باعث بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل ہوگئی ہے ۔ ترجمان آئسکو کے مطابق متاثرہ فیڈرز میں دھمیال روڈ کیرج فیکڑی روات بحریہ انگلیو خیابان سر سید یو فون آرے بازار مندرہ 2 ڈھوک حسو شامل ہیں۔ اس کیساتھ ساتھ قائداعظم گوال منڈی کہوٹہ سٹی انگوری ریس کورس ابو بکر I.11.3, F.17.2 اور گردونواح کے علاقے بھی شامل ہیں ۔جن علاقوں میں بارش رک گئی آپریشن سٹاف نے بجلی بحالی کا کام شروع کر دیا ھے۔آئیسکو چیف اور آپریشن ڈائریکٹر مرکزی کنٹرول
روم سے بجلی بحالی کی نگرانی کر رھے ہیں آئیسکو چیف چودھری عبدالرزاق کی لائن سٹاف کو تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہے ۔ انفرادی شکایات کے اندراج کے لئے صارفین بلوں پر درج نمبروں پر کال کریں آئیسکو ہلپ لائن نمبر 118 یا کمپلینٹ اینڈ مانیٹرنگ سیل کے نمبرز 9252933.6 پر بھی شکایت کا اندراج کروایا جا سکتا ہے

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا