09:01 pm
صوبہ خیبر پختونخوا میں 29 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر 

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے بدولت صوبہ خیبر پختونخوا میں 29 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 547 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے جبکہ صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 11 ہزار 669 ہوگئی۔ 24
گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 495 افراد متاثر ہوئے۔صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 24 ہزار 979 ہو گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا وائرس سے 29 افراد انتقال کرگئے۔ صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 3644 ہوگئی۔خیبرپختونخوا میں فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 666 ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ایک دن میں 5 ہزار 326 تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مردان میں 59، اپر دیر میں 47، مہمند میں 46، پشاور اور کرم میں 39، 39 اور نوشہرہ میں 33 نئے مریض سامنے آئے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا