09:25 pm
وزیراعظم عمرا ن خان کی زیر صدارت اجلاس۔۔۔ وزرا ، سیکرٹریز اور سینئر افسران کی شرکت 

وزیراعظم عمرا ن خان کی زیر صدارت اجلاس۔۔۔ وزرا ، سیکرٹریز اور سینئر افسران کی شرکت 

09:25 pm


وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں خصوصاً نجی شعبے کی شراکت سے اب تک پایہ تکمیل تک پہنچنے والے مختلف منصوبوں، متعدد شعبوں میں زیر تکمیل  اور جلد مکمل ہونے والے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ  دے دی گئی ۔ اجلاس میں وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، وزیرِ خزانہ شوکت ترین ، متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریزاور سینئر افسران شریک تھے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جوان بخت  و صوبائی حکام نےویڈیو لنک کے ذریعے اجلا س میں شرکت کی ۔ وزیرِ اعظم کے ویژن کے
مطابق ترقیاتی عمل میں نجی شعبے کی شمولیت کے حوالے سے بتایا گیا کہ  پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت تقریبا ً پچاس منصوبوں پر کام مختلف مراحل پر ہے ان منصوبوں کی کل مالیت تقریبا دو ہزار ارب روپے ہے۔ان میں سے تقریبا 35 منظوری کے قریب ہیں ۔ اجلاس کو بتایاگیا کہ  چودہ منصوبے جن کی مالیت978ارب ہے آئندہ تین ماہ میں منظور ہو جائیں گے جبکہ 1016 ارب مالیت کے اٹھارہ منصوبے مالی سال 2021-22 میں ایوارڈ کیے جائیں گے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کی جانب دو اہم منصوبوں جن میں سیالکوٹ کھاریاں موٹر وے منصوبہ اور سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبہ جن کی کل مالیت 233 ارب روپے ہے منظور کیا گیا ہے۔ سیالکوٹ کھاریاں موٹر وے منصوبے کا ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے جبکہ سکھر حیدرآباد موٹر وے منصوبے کا ٹینڈر جون میں جاری کر دیا جائے گا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ چھ مزید منصوبوں جن کی مالیت 710 ارب روپے ہے ان کو اگست 2021 تک منظور کر لیا جائے گاپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت جاری ان منصوبوں میں مواصلات، صحت، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،  سوشل سیکٹر و وغیرہ شعبوں سے متعلقہ منصوبے شامل ہیں

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔