10:08 pm
وزیر اعظم پاکستان عمران خان امت مسلمہ کی صحیح معنوں میں ترجمانی کر رہے ہیں، ملک امین اسلم

حضرو( نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان دورہ سعودی عرب کامیابی سے ہمکنار ہوگا سعودی قیادت نے جس طرح پاکستانی قیادت کا استقبال کیا اس کی مثال نہیں ملتی وزیر اعظم پاکستان عمران خان امت مسلمہ کی صحیح معنوں میں ترجمانی کر رہے ہیں وہ وقت دور نہیں جب تمام مسلم ممالک متحد ہونگے دورہ سعودی عرب کی کامیابی سے ثابت ہو گیا کہ
سعودی عرب حکمران اور عوام بھی عمران خان کی پالیسیوں کو پسند کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوںنے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ملک امین اسلم نے کہا کہ حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیر اعظم پاکستان کو سعودی عرب کیساتھ کئی بڑے منصوبوں پر دستخط ہوئے جس کی وجہ سے سعودی عرب نے پاکستانی عوام کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے انہوںنے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے حالیہ تعلقات عروج کو پہنچ چکے ہیں دونوںممالک کے حکمرانوں نے جن بڑے منصوبوں پر دستخط کیے ہیں ان سے دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئے گی کامیاب دورے پر معاون خصوصی ملک امین اسلم نے وزیر اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 