10:10 pm
 راجہ پرویز اشرف کی سرپرستی میں پیپلز پارٹی ایک بار پھر مضبوط قوت بن کر ابھرے گی ، راجہ شوکت علی

کوٹلی ستیاں ( نوید ستی سے ) سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی راجہ شوکت علی عباسی نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب مقرر ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ راجہ پرویز اشرف کی سرپرستی میں پیپلز پارٹی پنجاب میں ایک مرتبہ پھر ایک مضبوط قوت بن کر ابھرے گی۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف
نے جس طرح پارٹی کے ساتھ اور پارٹی کی قیادت کے ساتھ ایک مخلص کارکن کی حیثیت سے کام کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں پارٹی قیادت کے اس فیصلے سے جس میں انہوں نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو پنجاب میں یہ اہم ذمہ داری سونپی ہے اس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے انہوں نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف ایک زیرک اور درد دل رکھنے والے عوامی لیڈر و سیاستدان ہیں جو کہ عوام کے دلوں میں بستے ہیں انہوں نے اسمبلی کے فلور پرہو یا کوئی اور مقام جہاں بھی انہیں موقع ملا ہمیشہ غریب عوام کی بات کی ہے غریب عوام کا مقدمہ لڑا ہے یہی پیپلز پارٹی کا خاصہ ہے جس پر پاکستان پیپلز پارٹی نے جانوں کے نذرانے بھی پیش کیے ہے۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران