10:11 pm
کوٹلی ستیاں ، سرکاری ریٹ لسٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں،اہل علاقہ کا انتظامیہ سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ

کوٹلی ستیاں(نوید ستی)ملوٹ ستیاں مرزاپور میں بھٹی مٹن اینڈ بیف شاپ میں گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگا سرکاری ریٹ لسٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں،مٹن کی قیمت سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق 850روپے ہےجبکہ یہاں 1000روپے میں مٹن فروخت ہو رہا ہے
جبکہ بیف کی سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق قیمت 500 روپے ہے جبکہ 550 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جو کہ عوام کے ساتھ سراسر زیادتی ہے اہل علاقہ نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ جو گوشت فروش مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور عوام کو سرکاری نرخ ناموں پر سستی اشیاء فراہم کی جائیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 