10:12 pm
 حکومت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا ڈھنڈھورا پیٹ کر قوم کو دھوکہ دے رہی ہے، رہنما پی پی پی

کوٹلی ستیاں ( نوید ستی سے ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے ایڈیشنل جزل سیکرٹری شاہد ستی نے اپنے بیان میں کہ کہا ہے کہ حکومت کے شاہانہ اخراجات کی بدولت اس سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے جہاں مشکل ہوں گے وہاں پر دفاعی بجٹ کے لیے رقم بھی ناممکن دیکھائی دیتی ہے ۔ حکومت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا ڈھنڈھورا پیٹ کر قوم کو دھوکہ دے رہی ہے دراصل سمندر پار پاکستانیوں
سے 7 فیصد سود پر اب تک ایک ارب ڈالر سے زیادہ لے چکی ہے جبکہ 650 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں سے 11 ماہ میں صرف 40 فیصد خرچ ہو تو معاشی ترقی کے اہداف کیسے پورے ہونگے جو کہ سوالیہ نشان ہے انہوں نےکہا کہ ماہ رمضان جیسے مقدس مہینے میں لوگ سحری اور افطار کی خریداری بہت زیادہ مہنگائی کی وجہ سے نہیں کر پا ے۔ ایک زرعی ملک ہوتے ہوئے ہم کپاس، گندم اور چینی بیرونی ممالک سے مہنگے داموں خرید کرنے پر مجبور ہیں ۔ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو ہر شعبے میں تباہ و برباد کر دیا ہے ۔ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کے حقوق کی جنگ اسمبلی کے اندر اور باہر اس سلیکٹڈ حکومت کے خلاف بھرپور طریقے سے لڑتی رہے گی اور عوام کو حق دلوائے گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 