10:12 pm
سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق اور ایم پی اے مومنہ باسط کیساتھ کیا ہوا ؟ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

اسلام آباد ( مانیترنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق اور خیبرپختونخوا کی رکن اسمبلی مومنہ باسط کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز عبدالرزاق بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، ان کاکہناہے کہ میں نے خود کو گھر پر آئسولیٹ کرلیاہے۔ عبدالرزاق نے کہاکہ کافی دنوں سے طبیعت خراب تھی تاہم اب بہتر
محسوس کررہا ہوں،میری ایک رپورٹ منفی آچکی ہے۔سابق آل راؤنڈر نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ کورونا وائرس کا وجود ہے لوگوں سے درخواست ہے کہ ماسک کا استعمال ضرور کریں کیونکہ کورونا ایس او پیز پر عمل کرکے وبا سے بچا جا سکتا ہے۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں اورڈاکٹروں کی ہدایت پر خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا،انہوں نے کہاکہ لوگ ماسک کا استعمال ضرور کریں اور سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں اور اپنے ہاتھوں کو دھوئیں۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل