10:41 pm
حدیبیہ پیپر ملزکیس بہت بڑا سکینڈل ہے، تحقیقات ہونی چاہئیں، اعتزاز احسن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ حدیبیہ پیپلز بہت بڑا سکینڈل ہے ۔ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ اب تو لمباعرصہ گزر گیا ہے تو ملزمان سز اسے بچ جائیں گے۔ سینئر پیپلزپارٹی رہنما نے حدیبیہ پیپلزملز کیس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور ملک کے ممتاز قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ کیس کا لمبا عرصہ گزر گیا تو اب قصور وار کو سزا نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ حدیبیہ پیپرز ملز پانامہ سے بڑا سکینڈل ہے، اس کی تحقیقات ضرور ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ حکوم تنے حدیبیہ
پیپر ملز کیس کی نئے سرے سے تفتیش کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ حدیبیہ ملز کا مقدمہ شریف خاندان کی کرپشن کا سب سے اہم سرا ہے، نوازشریف اور شہبازشریف مرکزی ملزم کی حیثیت رکھتے ہیں،متعلقہ اداروں کو تفتیش کی ہدایات کی جارہی ہیں

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے