10:43 pm
میانوالی ڈیڑھ سالہ لاپتہ بچی پوری رات کے آپریشن کے بعد مل گئی

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے علاقے میانوالی میںلاپتہ ہونے والی ایک ڈیڑھ سالہ بچی 12گھنٹوں کی مسلسل تلاش کے بعد حیران کن طور پر صحیح سلامت ایک چٹان پر مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق بانگی خیل کے علاقے کے لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ ڈیڑھ برس کی بچی دوپہر سے غائب ہے۔ مقامی لوگوں نے اپنے طور پر بھی بچی کو تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن بچی کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ جس پر پولیس ٹیموں نے سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کیا جس میں اسپیشل ایلیٹ ٹیمیں، نوجوان افسر سمیت 80 زائد افراد پر مشتمل ارکان نے حصہ لیا، ریسکیو آپریشن میں ڈرون کا بھی استعمال کیا گیا۔ڈی پی اونے
بتایا کہ انتھک کوششوں کے بعد پولیس ٹیموں پہاڑوں میں واقع ایک چٹان سے بچی کو بحفاظت بازیاب کرایا۔ان کا کہنا تھاکہ بچی نے ساری رات پہاڑوں میں اکیلے گزاری لیکن معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔لیکن یہ بچی وہاں تک کیسے پہنچی ، اس بات کی کھوج لگائی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے