10:45 pm
پی ٹی آئی حکومت عالمی مالیاتی اداروںسےاب تک کتنےا رب ڈالرکا قرضہ لے چکی ہے ، پیپلزپارٹی رہنما کا اہم انکشاف

کوٹلی ستیاں ( نوید ستی سے) ممبر فیڈرل کونسل پی پی پی عبد الجبار ستی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت قرضوں کی جھوٹی مہم چلا کر عالمی مالیاتی اداروں سے تقریبا 33 ارب ڈالر سے زیادہ کا قرض لے چکی ہے ۔ حکومت سخت شرائط پر قرض لے کر اپنی آمدنی سے 10 کھرب سے زیادہ خرچ کر چکی ہے ۔
جو کہ پچھلے 28 سال میں سب سے زیادہ ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی 25 سالہ جدوجہد نے آج ہر پاکستانی کو پونے 2 لاکھ روپے کا مقروض کر دیا ہے ۔ وزیراعظم خیالی دنیا سے باہر دیکھیں، پاکستان میں یومیہ 5 سے 20 افراد خودکشی کر رہے ہیں ۔ ساڈھے 8 کروڑ پاکستانیوں کو غربت کا سامنا ہے ۔ مہنگائی کی سالانہ شرح 14 فیصد سے تجاوز کر جائے تو عام آدمی گزارا کیسے کرے ۔ ادویات 100 فیصد سے زائد مہنگی ہو چکی ہیں ۔ عام آدمی کے لیے زندگی گزارنا مشکل ہو چکا ہے ۔ اشرفیہ کیلئے ایمنسٹی اسکیم اور غریبوں کیلیے لنگر خانے ۔ نئے وزیر خزانہ نے قوم کو خوشخبری سنائی تھی کہ بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے جائیں گے مگر خان صاحب کے ساتھ آتے انہوں نے بھی ان کی طرح جھوٹ بولا اور آج ہی 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 