10:46 pm
اسلام آباد، کورونا کیسز میں مسلسل کمی، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر)اسلام آباد میں کورونا کیسز یومیہ سات سو سے کم ہوکر تین سو تک پہنچ گئے، عید چھٹیوں کے دوران کیسیز دوسو سے بھی کم کی سطح پر پہنچنے کی امید، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا سوشل پر پر پیغام۔ڈپٹی کمشنر آسلام اباد حمزہ شفقات نے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ
اسلام آباد کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کی انتھک محنت سے کورونا کیسیز میں واضح کمی آئی ہے یومیہ سات سو کیسیز کم ہو تین سو تک پہنچ گئے ہیں حمزہ شفقات نے اپنے پیغام میں بتایا کہ عید کے بعد تک کیسیز کی سطح مزید کم کر دوسو تک پہنچنے کی امید ہے۔ واضح رہے کہ اسلام اباد کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی ٹیمز کے ہمراہ فیلڈ میں موجود رہتے ہیں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ابتک سینکٹروں دوکانیں سیل کی گئی جبکہ مجموعی طور پر لاکھوں روپے جرمانیں بھی عائد کئے گئے ہیں اسلام اباد کے اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر سمجھوتا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا کورونا کے مکمل خاتمہ تک فیلڈ میں موجود رہینگے ۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا