10:47 pm
راولپنڈی ، لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر موتی بازار کو سیل

راولپنڈی(ذوالقرنین بشیر سے)لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر راولپنڈی شہر کے سب سے مصروف موتی بازار کو سیل کردیا گیا ہے ،شہر کے چھوٹے بازاروں میں پولیس اور دکانداروں میں آنکھ مچولی جاری ، چکری روڈ پر دکانیں کھل گئیں ،سڑکوں کے اطراف کپڑوں اور جوتوں کے سٹالز لگا کر خریدو فروخت کی جانے لگی ہے، تفصیلات کے مطابق کورونا وائر س کے باعث لاک ڈائو ن کے تیسرے روز راولپنڈی شہرمیں ملبوسات ،کاسمیٹکس اورجوتوں کے سب سے مصروف موتی بازار
کو سیل کردیا گیا ہے ،جبکہ راجا بازار میں ٹرنک بازار ،اقبال روڈ ،سبزی منڈی روڈ میں پولیس اور دکانداروں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہی ،دکانداروں نے پولیس سے بچتے ہوئے کاروبار جاری رکھنے کی حکمت عملی بھی بنا لی ہے جس کے تحت عملے کا ایک فرد دکان کے باہر موجود ہوتا ہے اور نصف شٹر کھول کر خریدو فروخت کی جاتی ہے تاہم پولیس کی آمد کے ساتھ ہی دکان کو باہر سے تالا لگا کر بند کردیا جاتا ہے ،مذکورہ بازاروں میں خریدو فروخت کیلئے ملبوسات اور جوتوں کے سٹالز سٹرکوں پر بھی سجا دیئے گئے ہیں ،جبکہ چکری روڈ پر90فیصد دکانیں کھلنے کے بعد پولیس کی طرف سے کاروائی کرتے ہیں دکانیں بند کرائی گئی جو پولیس کے جاتے ہی پھر کھل گئیں ،راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی طرف سے دکانوں کی بندش کے دوران لڑائی جھگڑوں کے مختلف واقعات بھی پیش آنے لگے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا