05:00 am
لاک ڈائون کے باعث  مری میں ہوکا عالم،بازار سڑکیں ویران

مری(اورنگزیب عباسی سے)حکومتی لاک ڈائون کے باعث ملک کے معروف سیاحتی مقام ملکہ کوہسارمری میں ہر طرف سناٹے اورہوکاعالم ھے کاروبار بندجبکہ بازارسڑکیں ویران ہیں سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری میں عیدالفطر کی تعطیلات کے موقع پر 16 مئی تک مری میں مکمل لاک ڈاوئن رہے گا تمام ہوٹلز بند کردئیے گئےسیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی اور مین انٹری پوائنٹس پر سٹی ٹریفک پولیس اورپنجاب پولیس کی جانب سے
​​​​​​​ چیک پوسٹ اورناکے لگنے کے بورڈمری میں ویرانیوں کاراج ھے جوتوں کپڑوں کی دوکانیں بند ہونے کی وجہ سے مقامی لوگ عید کی خوشیاں بنانے سے محروم ہیں اور جن دوکانداروں نے عیدکیلئے قرض ادھار سامان ڈالاتھاوہ کاروبار بند ہونے کے باعث ہاتھوں پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں مری کے معروف سیاحتی مقامات سمیت تمام علاقے ویران اور سنسنا ن ہوچکے ہیں،مقامی لوگوں کو بھی عیدکی خریداری میں سخت مشکلات کا سامنا ہے لوگوں کاکہنا ہے کہ سیاحوں پر داخلے پر پابندی لگانے کے بعد مقامی تاجروں کو دوکانیں کھولنے کی اجازت ہونی چاہیے تاکہ مقامی لوگ عید کی خریداری کرسکیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی