05:03 am
 گوجرخان ، چور شہری کے گھر کا صفایا کر کے فرار ہوگئے

گوجرخان (نمائندہ خصوصی)گوجرخان، رات کی تاریکی میں چور گھر سے طلائی زیورات چرا کرلے گئے، خاتون خانہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،وارڈنمبر3بڑکی جدید کی رہائشی خاتون نے پولیس تھانہ گوجرخان کودرخواست دیتے ہوئے بتایا کہ اس کا شوہر بسلسلہ کام راولپنڈی میں رہائش پذیر ہے جبکہ وہ اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہے گزشتہ رات وہ اپنے والدین کے ساتھ مکان کی بالائی منزل میں
سونے کیلئے گئی صبح جب نیچے آکردیکھا تو گھر کے مین دروازے کا تالا ٹوٹاہوا تھا اور کمرے میں سامان بکھرا ہو اتھا جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ دو عدد طلائی بالیاں اور دو عدد انگوٹھیاں جن کی مالیت 55ہزار روپے بنتی ہے نامعلوم چوروں نے چوری کر لی ہیں پولیس نے خاتون کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر لی ہے

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی