05:04 am
  کرونا ایس اوپیز پر عملدر آمد کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے ، نائلہ اشرف

کرونا ایس اوپیز پر عملدر آمد کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے ، نائلہ اشرف

05:04 am

گوجرخان (نمائندہ خصوصی)ایس پی راولپنڈی پاکستان ریلوے ریاض بوسال کی ہدایات پر ڈی ایس پی نائلہ اشرف، ایس ایچ او عمران عباس کی زیر نگرانی گوجرخان میں کرونا وائرس سے خود اور دوسروں کی صحت کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے جاری مہم کے سلسلہ میں گوجرخان میں بھی انچارج چوکی محمد حفیظ اور دیگر شعبوں سے منسلک افسران نے باہمی طور پر مختلف ٹرینوں میں ماسک تقسیم کئے اور ایس اوپیز کے مطابق سفر کرنے کا کہا گیا ،
​​​​​​​ اسٹیشن پر آئے شہریوں کو بھی ماسک کی پابندی کرنے کی ھدایت ۔کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس مہلک وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے انفرادی کاوش سے اجتماعی کاز کو تقویت حاصل ہو گی،ہر شہری اخلاقی ذمہ داری کا مظاہرہ کرے تو اس وبا کا خاتمہ ہرصورت ممکن ہے، سفر کے دوران فاصلہ کا خیال رکھیں ،ماسک کا استعمال کریں،ڈی ایس پی نائلہ اشرف کا اظہار خیال ایس پی راولپنڈی پاکستان ریلوے ریاض بوسال کی ہدایت پر کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے جاری مہم کے سلسلہ میں گوجر خان میں بھی مختلف ٹرینوں میں ماسک تقسیم کئے گئے مسافروں کو آگاہی دی گئی اسٹیشن پر موجود شہریوں کو بھی کرونا ایس او پیز کی پابندی کرنے بارے کہا گیا ڈی ایس پی نائلہ مزید کہا کہ کرونا وائرس جان لیوا ہے جس سے محفوظ رہنے کے لئے حکومت کے جاری ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی اشد ضرورت ہے اور ریلوے پولیس اس حوالہ سے بھی چیک کر رہی ہے ریلوے پولیس اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے ،کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے ہونگے ،عید کی آمد ہے مسافر فاصلے کا خاص خیال رکھیں،ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد سے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی