05:06 am
 پرویز اشرف کا پارٹی کیلئے کردار ڈھکا چھپانہیں ، شوکت عباسی

کوٹلی ستیاں ( تحصیل رپورٹر ) سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی راجہ شوکت علی عباسی نے اپنے ایک بیان میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب مقرر ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ راجہ پرویز اشرف کی سرپرستی میں پیپلز پارٹی پنجاب میں ایک مرتبہ پھر ایک مضبوط قوت بن کر ابھرے کی سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے جس طرح پارٹی کے
​​​​​​​ ساتھ اور پارٹی کی قیادت کے ساتھ ایک مخلص کارکن کی حیثیت سے کام کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں پارٹی قیادت کے اس فیصلے سے جس میں انہوں نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو پنجاب میں یہ اہم ذمہ داری سونپی ہے اس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین