05:08 am
 دینہ، ٹریفک پولیس کی طرف سے شہریوں میں ماسک تقسیم

دینہ(نمائندہ اوصاف )کرونا جنگ میں ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے جہاں اور ادارے دن رات محنت کر رہے ہیں وہاں ٹریفک پولیس بھی عوام کا خیال رکھتے ہوئے روزہ کی حالت میں انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہے۔دینہ مین چوک میں ٹریفک پولیس کی طرف سے
​​​​​​​ شہریوں کو ماسک تقسیم کیے گئے۔اس موقع پر ٹریفک پولیس دینہ کے انچارج امجد حسین کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوام کی خدمت کر سکیں عوام بھی ایس او پیز پر عمل درآمد کرے اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں کیونکہ ایس او پیز پر عمل درآمد کر کے ہی کرونا سے بچا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی