12:37 pm
’’عید پر نہ جپھیاں ہونگی نہ پپیاں‘‘فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

لاہور(ویب ڈیسک )عید کے موقع پر جپھیاں اور پپیاں نہ کرنے سے متعلق فردوس عاشق کی کیا مراد تھی انہوں نے بتا دیاچند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ اس بار ماضی کی روایات کی طرح عید پر ’جپھیاں اور پپیاں’ نہیں ہوں گی۔فردوس عاشق اعوان کی جانب سے عید کے موقع پر جھپیوں اور پپیوں پر پابندی کی بات پر وہاں موجود صحافی اور کارکنان ہنسنے لگے اور
ان کی ویڈیو بھی خوب وائرل ہوئی۔فردوس عاشق اعوان نے مذکورہ بیان کی وضاحت دی ہے اور کہا ہے کہ یہ اپنی اپنی سوچ ہے کہ کون کیا سوچتا ہے۔ جپھیاں عید کا لازم و ملزوم جزو ہیں جس کو عید ملن کہا جاتا ہے۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ آپ نے بھی عید ملتے ہوئے کئی مرتبہ اپنے بھائیوں اور دوستوں کو مبارکباد دی ہوگی اور ان سے روایتی انداز میں عید ملی ہوگی۔ جبکہ پپیاں وہ بوسے ہیں جو آپ نے اپنے بچوں کو دیئے ہوں گے، یا جو آپ کے والدین نے آپ کو پیار کیا ہوگا۔یہ اپنی اپنی سوچ ہے کہ کون کدھر جاتا ہے مگر کورونا میں وہ پرانی جپھیاں اور پیپاں نہیں ہونی چاہییں۔ انہوں نے یہ وضاحت نجی ٹی وی چینل کے صحافی امین حفیظ کے سوال پر دی جس میں صحافی نے کہا کہ کیا وہ اپنے بچوں کو بھی عید نہ ملیں؟فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر اس بار نہ ملیں۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا