02:42 pm
شہباز شریف کوباہرجانے کی گارنٹی مل چکی ہے مگروزیراعظم اس منصوبے کے آگے دیواربنے  ہوئے ہیں،عمران خان اگراپنی ضد پراڑے رہے

شہباز شریف کوباہرجانے کی گارنٹی مل چکی ہے مگروزیراعظم اس منصوبے کے آگے دیواربنے ہوئے ہیں،عمران خان اگراپنی ضد پراڑے رہے

02:42 pm

لاہور (ویب ڈیسک ) سوچنے کی بات یہ ہے کہ شہباز شریف کو لندن جانے کی اجازت ملنے سے پہلے ہی انہوں نے ٹکٹ خرید لی تھی اور اس کے بعد سب کچھ ویسے ہی ہوتا گیا جیسے شہباز شریف یا ن لیگ نے چاہا۔یعنی عدالت نے نہ صرف انہیں ضمانت پر رہا کیا بلکہ ملک سے باہر جانے کی اجازت بھی دے دی۔لیکن جس روز انہیں اجازت دی گئی اس رات وہ ایئر پورٹ جا پہنچے اور لندن روانگی کی فلائٹ تک پہنچنا چاہا مگر ایف آئی اے کے افسران 
نے انہیں روک لیااور ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی۔اب شہباز شریف تو ناکام و نامراد واپس گھر لوٹ آئے مگر حکومت چین سے نہ بیٹھی اور انہوں نے شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کھول لیا تاکہ اس سلسلے میں عدالت میں انہیں گھسیٹ کر لے جایا جائے اور وہ بیرون ملک فرار نہ ہو سکیں۔اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے سینر صحافی واینکر پرسن عارف حمید بھٹی نے اپنے پروگرام میں کہا کہ شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی گارنٹی مل چکی ہے مگر گارنٹی دینے والوں کے فیصلے کے ا ٓگے وزیراعظم عمران خان ڈٹ چکے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اب جو ہو گا دیکھا جائے گا مگر ان چوروں لٹیروں کو باہر نہیں جانے دوں گا۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ عمران خان چاہے جو کچھ کر لیں شہباز شریف بیرون ملک جا کر رہیں گے مگر یہ بھی ممکن ہے کہ اگر عمران خان صاحب اپنی بات پر ڈٹے رہے اور شہباز شریف کو ملک سے باہر نہ جانے دیا تو شاید انہیں اس بات کی قیمت بھی ادا کرنا پڑے مگر اس کا نتیجہ جو بھی نکلے فی الوقت عمران خان صاحب اپنے فیصلے پر ڈٹ چکے ہیں اور سسٹم کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں ا وران کا یہ کہنا ہے کہ جو ہو گا وہ دیکھا جائے گا مگر شہباز شریف اور مریم نواز کو ملک سے باہر نہیں جانے دوں گا۔ تاہم دیکھنا یہ ہے کہ اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز