03:17 pm
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمرا ن خان نے عوام کے سوالات پر براہ راست جوابات کے سیشن کے دوران وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دفتر خارجہ اور سفارتخانے بہتر ین کام کر رہاہے ، ایسا محسوس ہوا جیسے پورے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہاہوں لیکن ایسا نہیں ہے ، وہ بہترین کام کر رہے ہیں ۔وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک چیز کہنا چاہتاہوں کہ ہمارے سفارت خانے اور دفتر خارجہ نے بہت زبردست کام کیاہے ، انہوں نے مسئلہ کشمیر کو بہت بہترین انداز میں اٹھایا ہے ، اصل میں وہ پروگرام براہ راست 
نہیں جاناچاہیے تھا ، اس کے تھوڑے سے پوائنٹس بھیجے جانے چاہیے تھے ، ایسے لگا جیسے پورے دفتر خارجہ کو بھی برا بھلا کہہ رہاہوں ، ایسا نہیں ہے ، وہ زبردست کام کر رہے ہیں ، شاہ محمود قریشی کے ما تحت ایک پورٹل بنایا جائے گا ، شاہ محمو د کے ماتحت خصوصی افسر ہو گا جو ساری شکایات ایمبیسی حل نہیں کرتی وہ یہاں آئیں گی ، کسی بھی اوورسیز کو مسئلہ ہو تو وہ شاہ محمود کے زیر انتظام چلنے والے پورٹل پر اپنی شکایت درج کروا سکتا ہے ، بیرون ملک مقیم پاکستانی ایمبیسی میں بھی جا سکتے ہیں اور وہ وزیراعظم کے پورٹل پر بھی اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں ۔عمران خان کا کہناتھا کہ ہم نے اپنی قونصلر سروسز کو ھیک کرناہے اور دوسرا بیرونی سرمایہ کاری پر بھی کام کرناہے ، باہر جو پاکستانی سرمایہ کارہیں انہیں پوری طرح پاکستان کی کامرس منسٹری کے ساتھ لنک کریں گے ، اب ہم پاکستان کو اٹھا رہے ہیں اور صیحح راستے پر لگ گیاہے ، سفارتخانے سرمایہ کاروں کیلئے بھی خدمات فراہم کریں گی ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز