03:25 pm
راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل، متعدد اعلیٰ عہدیداران فارغ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل، ڈی سی اٹک اور پنڈی سمیت دیگرافسران فارغراولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل ہونے پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمدانوارالحق اورڈپٹی کمشنر اٹک سمیت دیگر افسران کوعہدے سے ہٹادیا گیا ہے، کمشنر راولپنڈی کو پہلےہی تبدیل
کیاجاچکاہے۔اے سی صدر راولپنڈی غلام عباس اور اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ عظیم شوکت اعوان کو بھی تبدیل کردیا گیا،اے ڈی سی ریونیوراولپنڈی شعیب علی،اےڈی سی جنرل راولپنڈی قاسم اعجاز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو اٹک شہریار عارف خان کو بھی عہدے سے ہٹادیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر چکوال کو ڈی سی راولپنڈی کا اضافی چارج سے دیا گیا، جبکہ ڈپٹی کمشنر اٹک کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل انکوائری مکمل ہونے پر یہ بات سامنے آئی کہ رنگ روڈ کے اصل نقشے کو تبدیل کر دیا گیا اور اس میں مزید نئے راستے شامل کردئیے گئے،ذرائع کے مطابق نئے راستوں کا انتخاب چند اہم شخصیات کی فائدہ پہنچانے کے لئے کیا گیا ہے، جن اہم شخصیات کی زمینیں اس پر آتی تھیں،لاگت میں مزید 25 ارب روپے اضافہ دیکھنے میں آیا۔وزیراعظم عمران خان نے رنگ روڈ کے منصوبے کو رکوادیا تھا اور وزیراعظم کی ہدایت پر ہی انکوائری عمل میں لائی گئی تھی، رنگ روڈ کا معاملہ سامنے آنے پر کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو پہلے ہی تبدیل کیا جاچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز