03:51 pm
ایشیا میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

گیارہ مئی کو چین کےثقافتی ورثے کے قومی بیورو نے پریس کانفرنس میں  پاکستانی قومی ورثے اور ثقافت کے ادارے اور افغانستان کی وزارت اطلاعات و ثقافت  کے ساتھ  "ایشیا میں ثقافتی ورثے کے
تحفظ کے عمل کے حوالے سے مشترکہ بیان " پر الگ الگ دستخط کئے ۔ یہ ایشیائی ممالک کے مابین دستحط شدہ "ایشیائی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عمل " کے حوالے سے دو طرفہ تعاون کی پہلی دستاویز ہے۔ چین کےنائب وزیر برائے ثقافت و سیاحت اور ثقافتی ورثے کے قومی بیورو کے سربراہ لی چھون نے دستحط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان اور افغانستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک کے ساتھ مل کر ایشیا میں ثقافتی ورثے کی حفاظت کرنے کی کوشش کرنے کا خواہاں ہے۔پاکستان قومی ورثہ اور ثقافت کے ادارے کے جوائنٹ سکریٹری رحیم نے "ایشیا میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عمل " کی شاندار الفاظ میں تحسین کی۔ مشترکہ بیان کے مطابق چین پاکستان اور افغانستان کے ساتھ "ایشیا میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عمل " کے ڈھانچے کے تحت آثار قدیمہ، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور آثار قدیمہ کی اسمگلنگ کی مخالفت سمیت مختلف شعبوں میں ٹھوس تعاون فراہم کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا