04:00 pm
پولیووائرس،حکومت کواہم کامیابی مل گئی

پولیووائرس،حکومت کواہم کامیابی مل گئی

04:00 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک کے مختلف علاقوں کے سیوریج کے پانی سے لیے گئے نمونوں سے پولیو وائرس کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔خبررساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک کے چاروں صوبوں میں مختلف مقامات سے سیوریج کے نمونے لیے گئے جس میں پولیو وائرس کی موجودگی کے ثبوت نہیں ملے۔حال ہی میں کی گئی
ایک تحقیق میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان اور فیصل آباد سمیت 60 سے زائد علاقوں کے سیوریج کے پانی سے نمونے حاصل کیے گۓ، کراچی میں نمونے مچھر کالونی اور خمیسو گوٹھ سے لیے گئے۔تحقیق کے نتائج کے مطابق کراچی، سکھر، راولپنڈی، اسلام آباد، ملتان ڈیرہ غازی خان میں پولیو وائرس کی موجودگی کے ثبوت نہیں ملے۔اسی طرح لاہور، فیصل آباد، کوئٹہ ،لورالئی، قلع عبداللہ، پشاور، چارسدہ، مردان، نوشہرہ اور بنوں کے علاقےبھی پولیو وائرس سے کلیئر قرار دیئے گئے ہیں۔واضح ہو کہ پولیو کا وائرس کسی بھی ایسی ادھ پکی یا کچی غذا،پانی یا دیگر مشروبات کے استعمال سے پھیلتا ہے جس میں پولیو وائرس بذریعہ فضلہ شامل ہوگیا ہو، اسی لیے دنیا بھر میں پولیو وائرس کے خلاف ویکسین مہم کی کامیابی کو جانچنے کیلئے اس علاقے کے سیوریج کے نمونوں میں وائرس کی موجودگی کے ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی