04:06 pm
بے روزگار نوجوانوں کے لئے اچھی خبر،بڑااقدام اٹھالیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک )بے روزگاری کے خاتمے اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے پروگرام پر آئندہ مالی سال میں 5 ارب چالیس کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے، ٹیوٹا اداروں میں سیکنڈ شفٹ کپسٹی کو مزید بڑھا جائےگا، کپسٹی بڑھا کر 90 ہزار مزید طلبہ کو کورسز آفر کئے جائیں گے جس سے مستفید ہونے والے طلبہ کی سالانہ 
تعداد ایک لاکھ 57 ہزار تک پہنچ جائے گی۔محکمہ انڈسٹریز نے بے روزگاری کے خاتمے اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کی فروغ کے لیے بڑا بجٹ رکھنے کا فیصلہ کرلیا,پانچ ارب چالیس کروڑ کے فنڈز بے روزگاری کے خاتمے اور ٹیکنیکل ٹریننگ پروگراموں پر خرچ کیے جائیں گے, نئے مالی سال میں پنجاب روزگار سکیم کے تحت اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے نوجوانوں کو دو ارب کی لاگت سےقرض دیے جائیں گےٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے لیے ٹیوٹا اداروں میں سیکنڈ شفٹ کی کپسٹی مزید بڑھائی جائے گی,سیکنڈ شفٹ میں نوجوانوں کو ہنر مند کورسز کروانے پر ایک ارب چالیس کروڑ خرچ کیا جائے گا,ٹیوٹا اداروں میں سیکنڈ شفٹ کپسٹی بڑھانے سے مزید 90 ہزار نوجوانوں کو ٹیکنیکل کورسز افر کیے جا سکیں گے، جس سے سالانہ مستفید ہونے والے طلبہ کی تعداد ایک لاکھ 57 ہزار ہو جائے گی۔ٹیوٹا اداروں میں سیکنڈ شفٹ میں 57 شعبہ جات میں کورسز آفر کیے جائیں گے, سیکنڈ شفٹ میں چائنیز زبان، ڈرائیونگ کورسز ، انگلش لینگویج کورسز ، آئی ٹی کورسز ، ہاسپٹیلیٹی کورسز اور کنسٹرکشن سیکٹر کورسز آفر کیے جائیں گے۔ نئے مالی سال میں پنجاب روزگار پروگرام کو دو ارب،ٹیکنیکل کورسز کے لیے ہنر مند نوجوان پروگرام کو 60 کروڑ، ٹیوٹا کو دو ارب جبکہ پی وی ٹی سی کو 80 کروڑ دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر