04:21 pm
اسلام آبادجرائم تازہ ترین، تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کاروائی ، ڈکیت گروہ کے تین ارکان گرفتار

اسلام آبادجرائم تازہ ترین، تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کاروائی ، ڈکیت گروہ کے تین ارکان گرفتار

04:21 pm

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے کہا ہے کہ تھا نہ کھنہ پولیس کی بڑ ی کا رروائی ، ڈکیت گر وہ کے تین ارکان گرفتار، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی ، مو با ئل فون، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیاگیا ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا مزید
تفتیش جاری ہے، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے کہا کہ ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ، تمام زونل افسران کو کریمینلز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ، ان احکا ما ت کی روشنی میں ایس پی رورل زون رانا عبد الو ہا ب نے اے ایس پی عثمان منیر کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ کھنہ سب انسپکٹر کما ل خان ، اے ایس آئیز محمد جہانگیر ، محمد اخلا ق معہ دیگر ملازمان پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی، تشکیلی پولیس ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعددوارداتوں میں ملوث گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان میں عبد الر حمن ، محمد آ صف اور راحت شامل ہیں ، ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی ، موبائل ، وارداتوں استعما ل ہو نے والا مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمدکرلیاگیا ،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا مزید تفتیش جاری ہے ، ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 237مورخہ05-05-21 زیر دفعہ 399/402ت پ ، A-O13/20/65 تھا نہ کھنہ اسلام آ باد ، مقدمہ نمبر 238مورخہ05-05-21زیر دفعہ A-O13/20/65تھا نہ کھنہ اسلام آ باد درج کر لیے ، ایس ایس پی آ پر یشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کی محفوظ ترین شہر بنانا اولین ترجیح ہے، شہر یو ں کے جا ن وما ل کے تحفظ کے لیے اسلام آ باد پولیس کی طر ف سے تما م تر ضروری اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں گئے اور جر ائم پیشہ عنا صر کو قا نو ن کی گرفت میں لا یا جا ئے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی