05:55 pm
  اسسٹنٹ کمشنرفتح جنگ اور چیف آفیسر کا تبادلہ ،شہریوں کا ملا جلا رد عمل

فتح جنگ( نمائندہ اوصاف) فتح جنگ اسسٹنٹ کمشنر اور چیف آفیسر کا تبادلہ ،شہریوں کا ملا جلا رد عمل،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ عظیم شوکت اعوان اور چیف آفیسر بلدیہ فتح جنگ خان بادشاہ کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رنگ روڈ راولپنڈی سیکنڈل میں ڈپٹی کمشنر پنڈی ،ڈپٹی کمشنر اٹک اور اے سی فتح جنگ کو ان کے عہدوں سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے جبکہ چیف آفیسر خان بادشاہ
جو طویل عرصہ سے اپنے ہوم اسٹیشن فتح جنگ میں میونسپل کمیٹی میں چیف آفیسر کے عہدے پر تعینات تھے ان کے پاس تحصیل کونسل فتح جنگ کا اضافی چارج بھی تھا کو تبدیل کر کے ان کی جگہ سردار آفتاب احمد خان چیف آفیسر حضرو کو چیف آفیسر فتح جنگ کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے شہریوں نے اے سی فتح جنگ اور چیف آفیسر بلدیہ کے تبادلہ پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا اے سی عظیم شوکت اعوان نے جہاں شہر کی خوبصورتی کیلئے بہترین خدمات سرانجام دی ہیں وہیں پر حکمران جماعت کے اختلافات کے باعث ان کی شخصیت متنازعہ بھی رہی ہے جبکہ چیف آفیسر بلدیہ فتح جنگ جو طویل عرصہ سے فتح جنگ جو ان کا اپنا شہر بھی تعینات ہونے کے باوجود شہرکے مسائل کو حل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے تھے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج