05:57 pm
ملکی معیشت آئسولیشن میں چلی گئی ہے،سعد رفیق

شیخوپورہ : مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمران کو بھیک مانگنے کے علاوہ کوئی کام نہیں،ملکی معیشت آئسولیشن میں چلی گئی، اسے ریورس گیئر لگایا گیا ہے۔شیخوپورہ میں میاں جاوید لطیف کے گھر آمد کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جاوید لطیف کی فیملی سے اظہار یک جہتی کے لیے آیا ہوں۔
سعد رفیق نے کہا کہ میں جاوید لطیف کی سیاسی اور نظریاتی سیاسی موومنٹ کا گواہ ہوں، غداری کے تمغہ سے نوازا گیا یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔لیگی رہنما نے مطالبہ کیا کہ جاوید لطیف پر جھوٹے مقدمہ کو فی الفور ختم کیا جائے،یہ نفرتیں اور تلخیاں ملکی مفاد میں نہیں ہیں۔انہو ں نے کہا کہ پی ڈیم ایم اپنی تحریک عید کے بعد شروع کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی