06:39 pm
بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ خبر ضرور پڑھیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بے روزگاری کے خاتمے اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے پروگرام پر آئندہ مالی سال میں 5 ارب چالیس کروڑ کے اخراجات کئے جائیں گے، ٹیوٹا اداروں میں سیکنڈ شفٹ کپسٹی کو مزید بڑھا جائےگا، کپسٹی بڑھا کر 90 ہزار مزید طلبہ کو کورسز آفر کئے جائیں گے جس سے مستفید ہونے والے طلبہ کی سالانہ تعداد ایک لاکھ 57 ہزار تک پہنچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انڈسٹریز نے بے روزگاری کے خاتمے اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کی فروغ کےلئے بڑا بجٹ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔پانچ ارب چالیس کروڑ کے فنڈز بے روزگاری کے خاتمے
اور ٹیکنیکل ٹریننگ پروگراموں پر خرچ کئے جائیں گے۔ نئے مالی سال میں پنجاب روزگار سکیم کے تحت اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے نوجوانوں کو دو ارب کی لاگت سے قرض دیئے جائیں گے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے لئے ٹیوٹا اداروں میں سیکنڈ شفٹ کی کپسٹی مزید بڑھائی جائے گی،سیکنڈ شفٹ میں نوجوانوں کو ہنر مند کورسز کروانے پر ایک ارب چالیس کروڑ خرچ کیا جائے گا۔ٹیوٹا اداروں میں سیکنڈ شفٹ کپسٹی بڑھانے سے مزید 90 ہزار نوجوانوں کو ٹیکنیکل کورسز افرکئے جا سکیں گے، جس سے سالانہ مستفید ہونے والے طلبہ کی تعداد ایک لاکھ 57 ہزار ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی