06:53 pm
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔کس کس کو تبدیل کیا جارہا ہے ؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیلیفون پر عوام کیساتھ سوال و جواب کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیم 11 افراد پرمشتمل ہوتی ہے، اس میں ہرکوئی سپراسٹارنہیں ہوتا، جو اچھا کھیلتا ہے وہ اوپر آجاتا ہے، کئی وزرا اچھا کام کررہے ہیں،وزرا کارکردگی نہیں دکھائیں گے توٹیم تبدیل کرنا پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ شوکت ترین کواس لیے لایا کہ مہنگائی میں کمی لانے کیلئے اقدامات کریں۔ سب سے بڑامسئلہ مہنگائی ہے۔عمران خان نے کہا کہ خطےمیں اس وقت پیٹرول کی سب سےکم قیمت پاکستان میں ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ ہے کہ پوری دنیا میں چیزوں
کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں مہنگے معاہدوں کی وجہ سے آج بجلی مہنگی ہے۔ ایسے معاہدے کیے گئے تھے کہ اگرحکومت بجلی خریدے یا نہ خریدے پیمنٹ کرے گی۔ سردیوں میں بجلی کا استعمال کم ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود ہم کمپنیوں کو پورا پیمنٹ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب معاہدہ ہوتا ہے تو آپ اسے منسوخ یا دوبارہ نظرثانی نہیں کرسکتےکیونکہ معاملہ انٹرنیشنل ٹریبونل میں چلا جاتاہے۔ آئی پی پیز کے ساتھ کنٹریکٹ 30 ،30 سال پرانے ہیں۔ کیپسٹی پیمنٹ کا مطلب بجلی استعمال کریں یا نہ کریں لیکن پیمنٹ کرینگے۔ قطرسے ایل این جی کا کنٹریکٹ بھی سابقہ حکومت نے کیا۔عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں اصلاحات کے بعد اب اس طرح کے کیسز کا فیصلہ ایک سال میں کیا جاتا ہے۔  بارڈرپرمارکیٹ بننے سے مقامی لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ اسمگلنگ سے انڈسٹری تباہ ہو رہی تھی۔ بارڈر پراب اسمگلنگ کی بجائے مقامی لوگ تجارت کرسکیں گے۔ ایرانی تیل کی اسمگلنگ سے پاکستان کو 180 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی