07:49 pm
عید کے موقع پر لاک ڈاون ۔۔۔ پنجاب حکومت نے انتہائی سخت فیصلے کرلئے

عید کے موقع پر لاک ڈاون ۔۔۔ پنجاب حکومت نے انتہائی سخت فیصلے کرلئے

07:49 pm


لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے عید کے موقع پر لوگوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے لاک ڈاون پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سول سیکرٹریٹ میں کوروناوبا کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منعقد اعلی سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزرا راجہ بشارت، ڈاکٹریاسمین راشد،چیف سیکرٹری پنجاب کے علاوہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، صحت کے محکموں کے سیکرٹریز،ڈی جی پی آر اور اعلی سول وعسکری حکام کی شرکت کی۔  صوبائی وزیر راجہ بشارت نے کہا کہ عید کے موقع پر لوگوں کی زیادہ نقل و حرکت کے باعث کورونا کیسز میں اضافے کا خطرہ ہے،شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے وائرس کے پھیلاو کو روکنے کی حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں۔عوام نے لاک ڈاون
کے دوران ایس او پیز پر عمل کیا تو کیسز میں نمایاں کمی آئے گی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ لوگ عید سادگی سے منائیں، غیر ضروری سفرسے گریز کریں۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ گزشتہ برس عید الفطر کے تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا۔نماز عید کے اجتماعات ایس او پیز کے تحت ہونگے۔ لوگ خود کو اور اپنے عزیز و اقارب کو وبا سے محفوظ رکھنے کیلئے حکومتی گائیڈلائنز پر عمل کریں، ماسک پہننے، سماجی فاصلہ رکھنے اور دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے وباسے بچا جا سکتا ہے۔ چیف سیکرٹری نے مزید کہا کہ عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے ہیں، اجلاس کو بریفنگ لاک ڈاو¿ن پر عملدرآمد کیلئے انتظامی افسران متحرک ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز مختلف شہروں میں 1200سے زائد دکانوں کو سیل کیا گیا۔


تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

سائنسدان2 ہزار سال پرانی نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی