08:08 pm
اب اعتکاف میں بیٹھنے والے بھی یہ کام کرنے لگے ۔۔ یا اللہ توبہ ۔۔ انتہائی بری خبر

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد کے علاقے گزری کی مسجد میں معتکف کا موبائل فون چوری کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مطابق گزری کی مسجد میں اعتکاف کرنے والے معتکف نے مسجد انتظامیہ سے موبائل چوری ہونے کی شکایت کی، جس کے بعد انتظامیہ نے سی سی ٹی وی کیمرے کی ریکارڈنگ چیک کرنے کا فیصلہ کیا۔موبائل چوری کرنے کی واردات دن میں کی گئی جس کی فوٹیج سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا تھا کہ ملزم ہاتھوں میں قرآن مجید
 لیے، مسجد کے ہال میں ٹہل ٹہل کر  پڑھ رہا ہے اور موقع ملتے ہی ہال میں سوئے ایک متعکف کا موبائل اٹھا لیتا ہے۔مسجد انتظامیہ نے چوری  کی واردات کے خلاف متعلقہ تھانے میں شکایت درج کرائی، جس کے بعد پولیس نے فوٹیج کی مدد سے ملزم کو محمود آباد کے علاقے سے گرفتار کیا۔ایس ایس پی زبیر کے مطابق ملزم سےچوری کیاگیا موبائل برآمدکر رہے ہیں مذکورہ شخص نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔