08:24 pm
پیپلزپارٹی کا اہم رہنما انتقال کرگئے ۔۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز لیبر بیورو ہزارہ ڈویزن کے سابقہ صدر سرور سرحدی انتقال کرگئے ۔ اس ضمن میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے پیپلز لیبر بیورو ہزارہ ڈویزن کے سابقہ صدر سرور سرحدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار  اور کہا کہ سرور سرحدی پاکستان پیپلز پارٹی ایبٹ آباد و ہزارہ  ڈویزن میں  پیپلز پارٹی کی
پہچان تھے۔نیر بخاری نےسرورسرحدی مرحوم کے انتقال پر لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور کہا کہ پارٹی کے نظریاتی جیالے کے انتقال کی خبر سے انتہائی دکھ ہوا ۔نیر بخاری  نے کہا کہ سرور سرحدی مرحوم کی پارٹی کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ اللہ تعالئ پارٹی راہنما سرور سرحدی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام دے اور سوگواران کو صبر جمیل دے ۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل