08:27 pm
شہباز شریف کی لندن روانگی ۔۔۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کل کیا کرنے والے ہیں ؟ انتہائی اہم خبر 

شہباز شریف کی لندن روانگی ۔۔۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کل کیا کرنے والے ہیں ؟ انتہائی اہم خبر 

08:27 pm


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب کی جانب سے قوی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا خط وزارت داخلہ کو موصول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ اجلاس میں وزیرقانون، وزارت داخلہ کے اعلیٰ افسر شریک ہوں گے، اجلاس میں شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف و دیگر تمام ملزموں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط لکھاتھا۔ نیب لاہور
نے خط 28 اپریل 2021 کو نیب ہیڈکوارٹرز کو ارسال کیا۔ خط میں لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔نیب لاہورنے شہبازشریف کوضمانت ملنے کے بعدیہ خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف اور دیگرشریک ملزموں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ٹھوس شواہدپرمبنی منی لانڈرنگ کیس پرعدالتی کارروائی جاری ہے، شہبازشریف کی احتساب عدالت میں زیرسماعت ٹرائل میں موجودگی ضروری ہے جبکہ 5 ملزموں کو پہلے ہی اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر طبی بنیادوں پرانہیں دو ماہ کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھیلیکن الگےی روز جب شہباز شریف لندن جانے کیلئے ایئر پورٹ پہنچے تو حکام نے انہیں جانے سے روک دیا تھا۔


تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ