08:52 pm
شمالی وزیرستان میںشوال کا چاند نظر آگیا۔ کل عید ہوگی 

شمالی وزیرستان ( مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میںشوال کا چاند نظر آگیا۔ کل عید ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں چاند نظر آگیا۔ شمالی وزیرستان کے مقامی صحافی کے مطابق حیدر خیل میں مقامی کمیٹی کو  چاند نظر آنے کی شہادتین موصول ہونا شروع ہوگئی ۔ میرعلی کے گاؤں حیدر خیل میں 5 شہادتیں موصول ہوئیں۔ صحافی نے
مزید بتایا کہ شہادتیں دینے والوں میں عبدالحفیظ، عرفان، استقلال، فخرالدین اور احمد رضا شامل ہیں ۔ جبکہ عید کا باقاعدہ اعلان علماء کے متفقہ فیصلے کے بعد کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے کل اسلام آباد میں اجلاس طلب کرلیاگیا۔  رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اجلاس کا انعقاد وزارت مذہبی امور کی بلڈنگ میں ہوگا ۔ مرکزی رویت ہلال کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔ اجلاس کے شرکا شوال کا چاند کی شہادتیں مدنظر رکھتے ہوئے عید الفطر منانے کا اعلان کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی